حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله و سلم:
مَن قَلَّ طُعمُهُ صَحَّ بَطنُهُ و صَفا قَلبُهُ و مَن كَثُرَ طُعمُهُ سَقُمَ بَدنُهُ و قَسا قَلبُهُ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
جو کم کھاتا ہے اس کا بدن سالم رہتا ہے اور دل صاف ہوتا ہے اور جو پُرخوری کرتا ہے اس کا بدن بیمار اور دل سخت ہوتا ہے۔
ميزان الحكمه ، ح ۵۷۹